مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق وزير خارجہ منوچہر متكي نے كويت ميں ايراني سفير اور سفارتخانے كے كاركنوں سے ملاقات ميں دونوں برادرملكوں كے باہمي روابط كوتوسيع دينے كےطريقوں پر غور كيا اس اجلاس ميں قونصل خانے كے حكام اور اقتصادي اور تجارتي نمائندوں نے اپني رپورٹيں پيش كيں اور درپيش مشكلات كو برطرف كرنے اور دونوں ممالك كےروابط كو فروغ دينے كے طريقوں كا جائزہ ليا گيا وزير خارجہ نے صدر احمدي نژاد كي نئي حكومت كي پڑوسي ممالك كے ساتھ روابط كو مضبوط و مستحكم بنانے كي پاليسي پر بھي حاضرين كو آگاہ كيا
وزير خارجہ منوچہر متكي
وزير خارجہ منوچہر متكي نے كويت ميں ايراني سفارتخانے كے كاركنوں سے ملاقات كي
وزير خارجہ منوچہر متكي نے كويت ميں ايراني سفارتخانے كے كاركنوں سے ملاقات ميں دونوں برادرملكوں كے باہمي روابط كوتوسيع دينے كےطريقوں پر غور كيا
News ID 237666
آپ کا تبصرہ